Wednesday, 17 August 2016

Wrestling In Pakistan


For more details : www.blog.mcs.com.pk
رواں سال پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بین الاقوامی میعار کے پروفیشنل ریسلنگ کے مقابلے منعقد ہوں گے جس کی سربراہی سابق ورلڈ چیمپئن فلیش گارڈن،پاکستانی ریسلر بادشاہ خان کریں گے۔ان مقابلوں میں شرکت کے لئے دنیا کے 15ملکوں سے 24شہرت یافتہ ریسلرز آئیں۔ان مقابلوں کا انعقاد29نومبر سے 8دسمبر تک ملک کے بڑے شہروں لاہور ،کراچی ،اسلام آباد،گوجرانوالہ اورفیصل آباد میں کیا جائے گا۔بین القوامی میعار کے پیشہ وارنہ مقابلوں کا مقصدپاکستان میں پروفیشنل ریسلنگ کومتعارف کراناہے جبکہ ان مقابلوں سے پاکستان میں بین القوامی کھلاڑیوں کی آمد شروع ہوگی۔۔پاکستان میں ایونٹ منیجمنٹ کی اعلی کمپنی ماس کام سلوشنز اور یورپ میں پیشہ وارنہ ریسلنگ کے مقابلے منعقد کرنے والی کمپنی
ریسلنگ سٹارز کے اشتراک سے یہ مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں۔

Rizwan Rashid

About Rizwan Rashid

My Name is Saba Qamar,I Did Master in 2006,Now doing my own business,webdesigning,working with publisher networks.

Subscribe to this Blog via Email :